Posts

Showing posts from June, 2021

URDU POETRY CORNER

  آئیں تو واقف کرواتی ہوں الفاظ جڑ نہیں رہے تھے میرے جملے سج نہیں رہے تھے میرے میں گم سم سی ہوگئی یہ حالات دیکھ کر میرا قلم چیخ اٹھا مجھ پر یہ جذبات دیکھ کر اتنے میں آواز آئی میرے رہنما کی اور یاد آئی مجھے اُس زمانے کی جب لڑکھڑاتا تھا میرا قلم تو ہاتھ پکڑ کر سکھاتاتھا   ہنر آئیں تو واقف کرواتی ہوں ایسی ہستی ہے ہماری بستی میں  جس   کی عظمت نہ بیاں ہو لفظوں میں جس نے میرے لبوں کو دی ہے طاقت جس نے میرے خوابوں کو دی ہے جرأت الفاظ جڑ نہیں رہے تھے میرے جملے سج نہیں رہے تھے میرے